چہرہ عمارت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے کا دیدارو اور خوشنما کام، روکار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے کا دیدارو اور خوشنما کام، روکار۔